PDA

View Full Version : کچھ باتیں اور کچھ راز


Rania
02-25-2015, 06:52 AM
کچھ چیزیں ، کچھ باتیں اور کچھ راز صرف آپ کے اور اللہ پاک کے درمیان ہی اچھے لگتے ہیں نہ ہی انسان کسی کو بتائے اور نہ ہی یہ سنے کہ تم نے اس کو نہیں دیکھا کہ اس کے ساتھ کیا ہوا یا اگر کچھ غلط ہو جائے آپ کے ساتھ تو کوئی یہ بھی نہیں کہ سکتا کہ دیکھا ایسے ہی ہونا تھا یا تم ہو ہی ایسی تمہاری تو قسمت ہی ایسی ہے ۔۔۔
اب اگر بندہ اپنے راز صرف اللہ تک ہی محدود رکھے اسی کو بتائے تو وہ ہمیشہ وہی کرتا ہے جو آپ کے لیے بہتر کیا بہترین ہوتا ہے نہ کسی کی ہاں ہوتی ہے اور نہ کسی کی نہیں ۔۔ پھر آپ سے کچھ غلط ہوجائے تو اللہ کے سامنے شرمندہ ہونا پڑتا ہے صرف کسی دوسرے کو تو خبر بھی نہیں ہوتی اس بات کی اور جب کچھ باتیں یا راز آپ کے اور اللہ پاک کے درمیان ہوں تو اکیلے میں بیٹھ کہ رات کے اندھیرے میں اس سے مانگو یا دن کے شور و غل میں وہ ضرور عطا کرتا ہے۔

Flower~
02-25-2015, 09:47 AM
extremely beautiful words

(‘“*JiĢäR*”’)
02-25-2015, 11:34 AM
Very Nice

Princess Urwa
02-27-2015, 11:44 AM
Very nice

Rania
02-27-2015, 04:02 PM
Thanks

Lost Passenger
03-01-2015, 07:12 PM
Buhat Zaberdast......

Copyright ©2008
Powered by vBulletin Copyright ©2000 - 2009, Jelsoft Enterprises Ltd.