PDA

View Full Version : 3.an old nazm


waheed ahmed
02-24-2015, 01:44 AM
پھر چـاند نکلا ھے ہرجائی سا اور چار سو
اور چاندنی سے چمکنے لگا ھے نکھرنے لگی ھے جسم اور روح
کبھی شب آغوش میں پھیلی ھوئی روشنی تھی
کبھی چمکتے ھوئے لب و رخسار اور تو

میں نے پھلے بھی یہ منظر دیکھا ھے جاناں
کیسے مدھوشی میں ڈوب جاتے ھیں انگ انگ
جیسے ھونے لگتا ھے نشہ طاری
کیسے اٹھتی ھے نظر
کیسے جھکتی ھے جبیں

رنگ پھیلے ھوئے اور خوشبو
زندگی کچھ یوں ھو گئی ھے تیرے جانے سے
جیسے گردش تنھائی میں لپٹی ھوئی
سہمی ھوئی تقدیر
اور یہ چاندنی سے چمکتے ھوئے نکھرتے ھوئے جسم اور روح
سؤے مقتل سے لوٹ آنے کو جی چاھتا ھے۔

Aftab Afi
02-24-2015, 04:02 PM
Very Nice

(‘“*JiĢäR*”’)
03-09-2015, 11:05 AM
Very Nice

Copyright ©2008
Powered by vBulletin Copyright ©2000 - 2009, Jelsoft Enterprises Ltd.