PDA

View Full Version : آٹھ لوگ جنت میں نہیں جائیں گے


bint-e-masroor
02-20-2015, 10:40 PM
آٹھ لوگ جنت میں نہیں جائیں گے
حضرت سیدنا عبد اللہ بن عمر رضی اللہ تعالٰی عنہ سے روایت ہے کہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ عزوجل نے جب جنت کو پیدا فرمایا تو اس سے ارشاد فرمایا کلام کر۔ اس نے کہا جو میرے اندر داخل ہو گاوہ خوش نصیب ہے ۔ اللہ عزوجل نے ارشاد فرمایا میری عزت و جلال کی قسم تجھ میں آٹھ قسم کے لوگ نہیں جائیں گے۔
1) ۔ شراب کا عادی
2) ۔ زنا پر اصرار کرنے والا
3) ۔ چغل خور
4) ۔ دیوث
5) ۔ ظالم کا مددگار
6) ۔ مخنث
7) ۔ رشتہ داروں سے قطع تعلق کرنے والا
8) ۔ اور وہ شخص جو کہے مجھ پر اللہ کا عہد ہے اگر میں یہ کام نہ کروں اور پھر اسے نہ کرے۔
(دیوث : جو لوگ باوجود قدرت اپنی عورتوں اور محارم کو بے پردگی سے منع نہ کریں وہ دیوث ہیں۔)
(احیاء العلوم جلد سوم ص ٣٧١)

(‘“*JiĢäR*”’)
02-23-2015, 10:08 AM
Very nice

Rania
02-23-2015, 03:03 PM
Great sharing

Aftab Afi
02-23-2015, 09:46 PM
Very NIce

Lost Passenger
03-01-2015, 07:15 PM
Buhat Zaberdast......

Copyright ©2008
Powered by vBulletin Copyright ©2000 - 2009, Jelsoft Enterprises Ltd.