Rania
02-15-2015, 08:15 AM
http://media.dailypakistan.com.pk/assets/dailypakistan/uploads_cdn/digital_news/2015-02-11//news-1423663419-5299_large.jpg
نیویارک(نیوزڈیسک)اگر آپ خطرناک بیماری الزائمر سے بچنا چاہتے ہیں تو آج ہی سے بھنی اور تلی ہوئی چیزوں سے کنارہ کشی اختیار کرلیں۔تحقیق میں معلوم ہوا ہے کہ زیادہ درجہ حرارت پر پکائے جانے والے کھانوں میں ایسے اجزاءپائے جاتے ہیں جو الزائمر کا باعث بنتے ہیں۔الزائمر ایک ایسا مرض ہے جس میں انسان نے دماغی خلیے متاثر ہونے سے اس کی یاداشت اور اعصاب پر منفی اثر پڑتا ہے۔ماہرین کا کہنا ہے کہ advanced glycation end products (AGEs)اور الزائمر کا آپس میں گہرا تعلق ہے،AGEنشاستے ،پروٹین اور دیگر مالیکیولز کا مجموعہ ہے۔اگر کھانے میں AGEکی زیادہ مقدار ہوگی توالزائمر ہونے کا احتمال بھی زیادہ ہے۔
مختلف کھانوں میں AGEکی مقدارناپنے کے لئے ماﺅنٹ سینائی سکول آف میڈیسن نیویارک نے 549کھانوں کو مختلف طریقے سے بنایااور ان میں AGEکی مقدار جانچی،انہیں معلوم ہوا کہ درجہ حرارتپر پکنے والے کھانوں میں AGEکی مقدار زیادہ تھی اور گوشت والے کھانوں میں یہ بلند ترین تھی۔اس کے بعد ویجی ٹیبل آئی،پنیر اور مچھلی والے کھانے تھے جبکہ دودھ، انڈے،سبزیوں میں یہ مقدار سب سے کم تھی۔ماہرین کا کہنا ہے کہ اگر گوشت کو بلند درجہ حرارت پر بھنا یا تلا جائے تو اس میں یہ AGEکی مقدار بہت زیادہ ہوتی ہے۔
یہ تحقیقJournal of Alzheimer's Diseaseمیں شائع ہوچکی ہے۔