Log in

View Full Version : جس کو اللہ مل گیا سمجھو اسے سب کچھ مل گیا


Rania
02-07-2015, 12:05 AM
ایک آدمی نے ایک چھوٹے سے غریب لڑکےکو دیکھا
جو اس کی بیش قیمتی کار کو بڑے غور سے دیکھ رہا تھا۔
وہ لڑکے کو اپنے ساتھ ڈرائیو پر لے گیا۔ لڑکے نے کہا
آپ کی کار بہت خوبصورت ہے۔
یہ یقیننا بے حد قیمتی ہو گی؟ کتنے کی ہے یہ؟...
آدمی نے جواب دیا مجھے نہیں معلوم میرے بھائی نے تحفہ دی ہے۔
لڑکا حسرت سے بولا واہ کتنا اچھا ہے آپ کا بھائی۔
آدمی نے پوچھا تم کیا سوچ رہے ہو، کیا تم ایسی ہی کار لینا چاہو گے؟
لڑکے نے جواب دیا، میں ایسا بھائی لینا چاہوں گا۔
------------------------------------------------------------
دینے والے سے کچھ مانگنا ہو تو سب سے بہتر ہے
کہ اُسے ہی مانگ لو کیونکہ پھر سب کچھ مل جائے گا،، تو
کیوں نا پھر ہم بھی اللہ سے دنیا کی چیزیں مانگنے کے بجائے
اللہ کو ہی مانگ لیں ، جس کو اللہ مل گیا سمجھو اسے سب کچھ مل گیا

Flower~
02-07-2015, 10:03 AM
nice sharing

pakeeza
02-07-2015, 07:40 PM
Greaaaaaaaaaat

Aftab Afi
02-08-2015, 07:01 PM
http://www.MeraForum.Com/imagehosting/1105254d77a39d2345.jpg (http://www.MeraForum.Com/vbimghost.php?do=displayimg&imgid=972)

(‘“*JiĢäR*”’)
02-10-2015, 08:54 AM
Very nice

Rania
12-13-2015, 02:38 PM
Thanks

Aqibimtiaz786
03-17-2017, 03:08 PM
شکریہ شیئر کرنے کا۔۔۔۔

Copyright ©2008
Powered by vBulletin Copyright ©2000 - 2009, Jelsoft Enterprises Ltd.