Log in

View Full Version : آج میں ایک انتہائی نازک موضوع پر بات کرنے ج


Aftab Afi
02-06-2015, 07:52 PM
.
میرا ایک دوست جو موبائل میں سونگ ڈاونلوڈنگ کا کام کرتا ہے ۔۔ اس کے ذریے کچھ باتیں جو میرے علم میں آئیں ہیں انتہائی افسوسناک اور تشویشناک ہیں ۔۔ آپ کیلئے نہایت ہی حیرت اور صدمے کا باعث ہوسکتی ہیں ۔۔ یہ بات کہ ہم کس قدر اخلاقی تنزلی کا شکار ہوچکے ہیں ۔۔ ویسے تو یہ اکیلے ہمارا مسئلہ نہیں دنیا بھر کا مسئلہ ہے ۔۔ لیکن جس تیزی سے ہمارا ملک اس دلدل میں غرق ہوتا جارہا ہے ۔۔ اگر اسکی مناسب طریقے سے روک تھام نہیں کی گئی تو بہت جلد ہم ایک دوسرے سے منہ چھپائے پھر رہے ہونگے ۔۔ کسی بھی شادی ہال یا ہوٹل میں ایک چھوٹا سا خفیہ کیمرہ لگادیا جاتا ہے ۔۔ اور خواتین کی انتہائی پرائیویسی کی حالت کو ریکارڈ کرلیا جاتا ہے ۔۔ بعد ازاں یہ ویڈیوز بھاری قیمت پر مارکیٹ میں فروخت کردی جاتی ہیں ۔۔ حد تو یہ ہے کہ بڑے شاپنگ سینٹر اور سینما ہالز کے باتھ رومز بھی جدید دور کی اس لعنتی عفریت سے محفوظ نہیں ۔۔ ضرورت ہے اس وقت تدبر کی ۔۔ اور بہترین حکمت کے ساتھ اپنے گھر کی خواتین کو تربیت دینے کی ۔۔ ہمارے ہاں شعور خواتین میں ابھی اس درجہ بلند نہیں ہے ۔۔ جدید دور کے تقاضوں کو سمجھنے کیلئے ۔۔ کہ وہ خود سے ان باتوں کو سمجھ کر احتیاط کا مظاہرہ کریں ۔۔ بہت کچھ ہے اس حوالے سے کہنے کیلئے ۔۔ لیکن موضوع کی نزاکت کے پیش نظر اسی پر اکتفا کرتا ہوں ۔۔ کہ سمجھداروں کے لیے اشارہ ہی کافی ہوا کرتا ہے ۔۔ اُمید کرتا ہوں ۔۔ کہ جہاں تک ہماری آواز جاسکتی ہے وہاں تک لوگوں میں اس حوالے سے ہم شعور پیدا کرنے کی کوشش ضرور کرینگے ۔۔ اور یہ بہت ضروری ہے خود ہماری عزت و آبرو کے لیے بھی-
.
یہ مفید معلومات زیادہ سے زیادہ شیئر کریں- شکریہ
.
احتیاطی تدابیر : ایک سادہ سی تدبیر یہ ہے ۔۔ کہ کسی بھی ٹائلٹ / شاور روم / فٹنگ روم وغیرہ میں داخل ہونے سے پہلے اپنے موبائیل کے سگنل چیک کرلیں ۔۔ اگر پھر اندر جاکر بھی چیک کرلیں ۔۔ اگر اچانک آپ کے موبائیل نے سگنل کم کردیئے ہیں ۔۔ یا ختم کردیئے ہیں ۔۔ تو وہاں پر خُفیہ کیمرہ ہونے کے نوے فی صد چانسز ہیں ۔۔ کوشش کریں ۔۔ کہ آپ وہ جگہ استعمال کئے بغیر چھوڑ دیں ۔۔ کیونکہ بہرحال احتیاط افسوس سے بہتر ہے ....

Rania
02-07-2015, 12:24 AM
hmmmmmm
Buhat he afsos ki bat hai k hamara mashrah kis taraf ja raha hai
Allah pak hum sab ko acha aur sacha muslim banne ki tofiq de
Ameen.
Thanks for sharing

Aftab Afi
02-07-2015, 12:23 PM
Ameen Thnx Rania

Harram Harram
02-07-2015, 02:59 PM
khuda sab ko apni hifazat mein rakhy aor her museebat sy bachye

Masoom pari
02-07-2015, 07:11 PM
Allah pak hum sab ko acha aur sacha muslim banne ki tofiq de
Ameen.
Thanks for sharing

Aftab Afi
02-08-2015, 01:37 PM
Thnx Harram and Masoom

(‘“*JiĢäR*”’)
02-10-2015, 08:54 AM
Very nice

Aftab Afi
02-10-2015, 01:33 PM
Thnx bro

Copyright ©2008
Powered by vBulletin Copyright ©2000 - 2009, Jelsoft Enterprises Ltd.