bint-e-masroor
02-02-2015, 10:12 AM
کوچہء یار میں جو میں نے جبیں سائی کی
اس کے ابّا نے مری خوب پذیرائی کی
وہ بھری بزم میں کہتی ہے ہمیں انکل جی
ڈپلومیسی ہے یہ کیسی مری ہمسائی کی
رات گھر میں علاقے کی پولس گھس آئی
“بات تو سچ ہے مگر بات ہے رسوائی کی“
میں*جسے ہیر سمجھتا تھا وہ رانجھا نکلی
بات نیت کی نہیں بات ہے بینائی کی
(ضیاء الحق قاسمی)
اس کے ابّا نے مری خوب پذیرائی کی
وہ بھری بزم میں کہتی ہے ہمیں انکل جی
ڈپلومیسی ہے یہ کیسی مری ہمسائی کی
رات گھر میں علاقے کی پولس گھس آئی
“بات تو سچ ہے مگر بات ہے رسوائی کی“
میں*جسے ہیر سمجھتا تھا وہ رانجھا نکلی
بات نیت کی نہیں بات ہے بینائی کی
(ضیاء الحق قاسمی)