bint-e-masroor
01-29-2015, 01:07 PM
http://dl10.glitter-graphics.net/pub/1001/1001750r5p1wdhe6o.gifhttp://dl10.glitter-graphics.net/pub/1001/1001750r5p1wdhe6o.gifhttp://dl10.glitter-graphics.net/pub/1001/1001750r5p1wdhe6o.gifhttp://dl10.glitter-graphics.net/pub/1001/1001750r5p1wdhe6o.gifhttp://dl10.glitter-graphics.net/pub/1001/1001750r5p1wdhe6o.gif
میرے مولی تیرا ثانی نہیں سارے زمانے میں
تو ہی ہے قادر مطلق صدا اس کارخانے میں
نہ تجھ کو اونگھ آتی ہے نہ تجھ کو نیند آتی ہے
ہے پھر بھی مرضی تیری ساری دنیا کو سلانے میں
سبھی سوتے سے اٹھتے ہی تیری تسبیح کرتے ہیں
ہے کیسی پراثر دعوت موذن کے جگانے میں
تیری حمد و ثنا کرتے ہیں طائر اپنی بولی میں
کہ تو ہی تو کے گن گاتے ہیں یہ سب چہچہانے میں
سلیمان کو جہاں پر تو نے بادشاہی دی ہے
تو ہی تھا اس کے عالی تخت کو اوپر اڑانے میں
ہیں کرتے رات دن تیری بغاوت یہ تیرے بندے
لگا ہے پھر بھی تو سب کو جہنم سے چھڑانے میں
خدایا معاف کردے تو فہد کی بھی خطائیں سب
کہ تیرا حق ادا نہ کر سکا وہ اس ترانے میں
میرے مولا تیرا ثانی نہیں سارے زمانے میں

لنک (http://tune.pk/video/3467461/hamd-mere-mola-tera-saani-by-fahad-shah)