Rania
01-27-2015, 03:43 PM
مظلوم کی بد دعا سے ڈرنا اور بچنا.
حضرت ابن عبّاس رضی الله تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ پیارے نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے حضرت معاذ بن جبل کو یمن کی طرف بھیجتے ہوے فرمایا: مظلوم کی بد دعا سے بچنا کیونکہ اس کے اور الله تعالیٰ کے درمیان کوئی پردہ نہیں ہوتا.
حوالہ: صحیح بخاری ، 2338