Log in

View Full Version : محکمہ تعلیم کےایک


bint-e-masroor
01-26-2015, 11:58 AM
محکمہ تعلیم کےایک ڈائریکٹر نے اسکول کا معائنہ کیا ۔ ایک کلاس میں بچوں کی تعلیمی قابلیت چیک کرنے کے لیے بورڈ پر انگریزی لفظ nature (نیچر) لکھا اور ایک بچے کو بلا کر پوچھا: بیٹا یہ کیا لکھا ہے ؟
بچہ کچھ دیر دیکھا رہا پھر بولا : نٹورے
ڈائریکٹر بولا : غور سے پڑھو پھر بتاؤ
بچے نے اصرار کیا ۔ سر ۔۔۔۔ نٹورے ہی لکھا ہے
ڈائریکٹر صاحب کو غصہ چڑھ گیا ۔ انہوں نے خاتوں کلاس ٹیچر سے کہا ۔ آپ نے اس کو یہ کیا پڑھایا ہے ۔ یہ بچہ تو ساری عمر ہی غلط پڑھتا رہے گا
کلاس ٹیچر نے کہا ۔ سر آپ ناراض نہ ہو بچہ جب مٹورے (میچور mature) ہوجائے گا تو صحیح پڑھے گا ۔
اب تو ڈائریکٹر صاحب کو اور بھی غصہ آگیا ۔ وہ خاتون ٹیچر کو پرنسپل صاحب کے پاس شکایت کے لئے لے گئے اور ساری بات بتائی ۔
پرنسپل صاحب نے تمام بات نہایت تحمل سے سنی اور پھر گرج کر ٹیچر سے کہنے لگے :
آخر آپ اس بچے کا فٹورے (فیوچر future) خراب کرنے پر کیوں تلی ہوئی ہیں ؟؟؟

Aftab Afi
01-26-2015, 01:27 PM
:dance3: very funny

Rania
01-26-2015, 01:41 PM
Nice one

Copyright ©2008
Powered by vBulletin Copyright ©2000 - 2009, Jelsoft Enterprises Ltd.