Log in

View Full Version : دوڑنے کے بعد چیری کا جوس پینا انتہائی صحت ب


Rania
01-26-2015, 05:00 AM
دوڑنے کے بعد چیری کا جوس پینا انتہائی صحت بخش ہے، تحقیق
نیویارک …این جی ٹی …چیری کا ذائقہ صرف کھانے میں ہی بھلا نہیں لگتا بلکہ اس کے کئی طبی فوائد بھی موجود ہیں۔ امریکا میں ہونے والی ایک تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ دوڑنے اور دیگر جسمانی ورزشوں کے بعد چیری کا جوس پینا انتہائی صحت بخش ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ چیری کا جوس پینے سے نہ صرف تھکان کا احساس کم ہوتا ہے بلکہ دوڑنے کی وجہ سے پٹھوں میں ہونے والے درد سے بھی نجات ملتی ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ چیریز میں قدرتی طور پر موجود Antioxidants قوتِ مدافعت مضبوط بنانے میں ایک اہم کردار ادا کرتے ہیں۔​

Princess Urwa
01-28-2015, 02:11 PM
thanks for sharing

Aftab Afi
01-28-2015, 04:36 PM
Nice sharing

(‘“*JiĢäR*”’)
02-02-2015, 10:45 AM
Very nice

Copyright ©2008
Powered by vBulletin Copyright ©2000 - 2009, Jelsoft Enterprises Ltd.