Aftab Afi
01-21-2015, 10:24 AM
لاہور (ویب ڈیسک)ایس ایچ او گارڈن ٹاﺅن کو عدالتی شخصیت کے بیٹے کی گاڑی روکنے پر ٹرانسفر کر دیا گیا۔تفصیلا ت کے مطابق سابق ایس ایچ او گاردن ٹاﺅن اسد عباس نے برکت مارکیٹ کے سامنے دوران ناکہ اسلام آباد نمبر کی کالے شیشوں والی کرولا کار روکی جس میں چار نوجوان سوار تھے۔ کار ڈرائیور عدالتی شخصیت کا بیٹا تھا جس نے شیشے اتارنے اور کارروائی کرنے پر مزاحمت شروع کردی۔ بات بڑھتی بڑھتی جج صاحب تک پہنچ گئی جنہوں نے انکم ٹیکس سوسائٹی اپنی رہائش گاہ پر ایس پی ماڈل ٹاﺅن اور ڈی ایس پی گارڈن ٹاﺅن کو طلب کیا اور ایس ایچ او کے خلاف فوری کارروائی کرنے کا حکم دیا جس پر اسد عباس کو رات گئے پولیس لائن تبادلہ کردیا گیا جبکہ پولیس لائن سے سب انسپکٹر اورنگزیب کو ایس ایچ او گارڈن ٹاﺅن تعینات کردیا گیا ہے۔
shame shame keya Galat keya is SHO nay apni duty ajam dynay per is ko posting say hata deya gaya agar is car may terrorist hoty tu keya hota socha hai ...................?
shame shame keya Galat keya is SHO nay apni duty ajam dynay per is ko posting say hata deya gaya agar is car may terrorist hoty tu keya hota socha hai ...................?