Rania
01-03-2015, 08:06 AM
جب انسان اپنے رب پر اس قدر بھروسا کر لیتا ہے کہ اس کے علاوہ کوئی بھی اسکی ضرورت پوری کرنے والا نہیں
تو الله بھی اپنے بندے کو مایوس نہیں لوٹاتا ، اس کی دعا ضرور قبول کرتا ہے.....!
اور ہمارا يه بهروسه ہی ہمارا ايمان ہے
تو الله بھی اپنے بندے کو مایوس نہیں لوٹاتا ، اس کی دعا ضرور قبول کرتا ہے.....!
اور ہمارا يه بهروسه ہی ہمارا ايمان ہے