PDA

View Full Version : کتنی بڑی بھول ہے ہماری


Rania
12-30-2014, 07:42 AM
ہم تب خدا سے رجوع کرتے ہیں جب دنیا ہمیں رد کر چکی ہوتی ہے .
تمام دروازوں سے دھتکارے جانے کے بعد ہم خدا کے در پر دستک دیتے ہیں.
خدا ہمارا سیکنڈ آپشن کیوں ہوتا ہے .
ہماری اولین ترجیع ہمیشہ سے دنیا ہی رہی ہے . اور حیرت کی بات ہے کہ ہم اس پر ذرہ بھر شرمندہ نہیں ہوتے.
ہمیں لگتا ہے کہ ترتیب کے ردوبدل سے فرق نہیں پڑتا .
کتنی بڑی بھول ہے ہماری.
ترتیب ہی تو اصل شے ہے .کون پہلے آتا ہے کون بعد میں.
کھیل کا بنیادی اصول ہی نظرانداز کر دیا جاۓ تو باقی کیا رہ جاتا ہے

Flower~
12-30-2014, 09:07 AM
sochne ki bat hai
nice sharing

(‘“*JiĢäR*”’)
12-30-2014, 11:25 AM
Very nice

Copyright ©2008
Powered by vBulletin Copyright ©2000 - 2009, Jelsoft Enterprises Ltd.