bint-e-masroor
12-26-2014, 08:32 PM
خاتون نے فون اٹھایا ، مخاطب کی بات سنی اور کہا، " سر میٹنگ میں ہیں آپ کچھ دیر بعد فون کر لیں " ۔
مخاطب نے مزید کچھ کہا مگر خاتون اپنے اصرار پر قائم رہیں کہ اس وقت صاحب سے بات نہیں ہوسکتی ۔
میں نے یہ گفتگو سنی اور خدا کی عظمت کا ایک نیا در مجھ پر وا ہوگیا ۔
خدا کتنی عظیم ہستی ہے ۔
کروڑوں اور اربوں کہکشاؤں کا انتطام کرنے والا رب ، لاکھوں قسم کی کھربوں مخلوقات کو رزق فراہم کرنے والا رب ، ختم نہ ہونے والی اور سمجھ میں نہ آنے والی دنیا کے معاملات چلانے والا رب اس رب سے ، اس بادشاہ سے ،اس مالک سے، اگر کوئی بندہء ناچیز ملنا چاہے ، اس سے بات کرنا چاہے ، فریاد کرنا چاہے ، تو اسے کسی سیکریٹری سے بات کرنے کی ضرورت نہیں ۔
اسے کسی کمرہ انتظار میں بیٹھنے کی ضرورت نہیں ۔
اسے کسی فون لائن پر ہولڈ کرنے کی ضرورت نہیں ۔
اس کا فون انگیج اورموبائل کبھی بند نہیں ہوتا ۔