intelligent086
12-25-2014, 08:36 PM
شا ید ہما ری آ ہ میں ا تنا اثر نہیں
ور نہ ہما رے حال سے وہ بے خبر نہیں
ما نا رہِ و فا کا ہے مشکل بڑا سفر
مشکل تو ہے ضر ور نا ممکن مگر نہیں
رکھتے ہیں سب سنبھال کے دلبر کا دل مگر
عاشق کے دل نے پا ئی یہاں کچھ قدر نہیں
جو سا منے تھے لے اڑے بھر بھر کے جھولیاں
ہم تھے چراغ کے تلے آئے نظر نہیں
ہم سے بھی بھول ہو گئی ہے گر تو کیا ہو ا
جس سے نہ بھول ہو کوئی ایسا بشر نہیں
ہو کر ر ہے گا اب مرا سب پر عیاں جنوں
چھپ جائے بد لیوں میں جو میں وہ قمر نہیں
واعظ ! تجھے رفیقِ سفر چن تو لوں مگر
تیری جو راہ ہے وہ میری ر ہگزر نہیں
یوسف ؔ! رہِ حیات میں ہے صرف اک کمی
منزل ہے دور ا ور کو ئی ہم سفر نہیں
ور نہ ہما رے حال سے وہ بے خبر نہیں
ما نا رہِ و فا کا ہے مشکل بڑا سفر
مشکل تو ہے ضر ور نا ممکن مگر نہیں
رکھتے ہیں سب سنبھال کے دلبر کا دل مگر
عاشق کے دل نے پا ئی یہاں کچھ قدر نہیں
جو سا منے تھے لے اڑے بھر بھر کے جھولیاں
ہم تھے چراغ کے تلے آئے نظر نہیں
ہم سے بھی بھول ہو گئی ہے گر تو کیا ہو ا
جس سے نہ بھول ہو کوئی ایسا بشر نہیں
ہو کر ر ہے گا اب مرا سب پر عیاں جنوں
چھپ جائے بد لیوں میں جو میں وہ قمر نہیں
واعظ ! تجھے رفیقِ سفر چن تو لوں مگر
تیری جو راہ ہے وہ میری ر ہگزر نہیں
یوسف ؔ! رہِ حیات میں ہے صرف اک کمی
منزل ہے دور ا ور کو ئی ہم سفر نہیں