pakeeza
12-20-2014, 06:26 PM
میں نے بندگی کا طریقہ پرندوں سے سیکھا جن کےآشیانے طوفانی راتوں میں تباہ برباد ھوجاتے ھیں لیکن صبح ھوتے ھی وہ الللہ کی حمد و ثناءکرتے دیکھے جاتے ھیں ¤ شکوہ شکایت کا ایک حرف بھی زبان پر نہیں لاتے *
شاہ عبدالطیف بھٹائی
شاہ عبدالطیف بھٹائی