Aftab Afi
12-18-2014, 01:22 PM
آرمی میں پشاور واقعے کے بعد نہایت غصہ پایا جاتا ہے جنرل راحیل شریف نے نواز شریف اور عمران خان کو آڑھے ھاتوں لیا ھے اور انتہائی سخت اور گرم لہجے میں گفتگو کرتے ھوئے کہا کے آپ لوگوں کے لیے بہتر ھے کہ اپنی صفوں میں درستگی کر لیں ورنہ ؟؟؟؟
مزید کہا گیا یا سیاست کر لیں یا ملک کو سنبھال لیں یہ آپ پر ھے کیا کرنا
چاہتے ھیں راحیل شریف اس دران نہایت جزباتی اور آگ بگولا کی حالت میں
تھے اس ھی دوران راحیل شریف نے نواز شریف کو حکم دیاکہ مجھےفورن سے پہلے پھانسیوں کی اجازت چاھیے اور اب اپریشن کیسے اور کہاں کرنا ھے مجھے کسی کے اجازت کی ضرورت نہیں جدھر دل کرے گا ان دھشت گردوں کی چیر پھاڑ کروں گا ۔
راحیل شریف اس ہی غصے کی حالت میں افغانستان گئے اور وہاں اشرف غنی کو صرف
کاغز پر لکھی شفارشات دیں اور کہا ان پر عمل کرو ورنہ جو میں کروں گا وہ بہت
اچھا نہیں ہو گا ۔ ۔
اور پھر افغان جنرل سے ملاقات کے دوران اسے دھمکی آمیز لہجے میں کہا کے بھارتی قوصل خانوں کو نکیل ڈالیں اور ان کو ان کی اوقات میں رکھیں ورنہ ھمیں
معلوم ھے کہ ھم نے ان کو لگام کیسے ڈالنا ھے مزید افغان جنرل سے مخاطب ہو
کر کہا کے آپ اپنی سر زمیں کو ہمارے لیے دہشت گردی کے لیے استعمال مت ھونے دیں ورنہ ھمیں آپ کی سر زمین پر آنا ھو گا اور اس سے کوئی نہیں روک سکتا اور فی الفور سے پہلے پاکستان ۔ ۔ ۔
اس کے اثرات
سیاسی جماعتیں متحد
عمران خان دھرنا ختم
پھانسی کی اجازت
خوشی