PDA

View Full Version : 4 Thar.


Aftab Afi
12-17-2014, 07:14 PM
سندہ کی بڈھی سرکار
اب بھی بضد ہے کہ
تھر میں بچے بھوک سے نہیں مر رہے ،
بڈھی سرکار کہتی ہے کہ
اس سے زیادہ بچے سرگودھا میں مرتے ہیں
تو گویہ یہ بھی مرتے ہیں تو مرنے دیں
واویلا کیوں کرتے ہو۔؟؟

دوسری تصویر مین نظر آنے والی بچی
زندگی کی آخری ہچکی لے کے
اب صحرا کی ریت میں خاک ہو چکی ہیں
بلاول و زرداری کے دستِ سایہ میں پلنے والی
بڈھی سرکار کے اس اندھے پن کے باوجود
بھی گرکچھہ لوگوں کو
بلاول کی واپسی سے کچھہ امید وابستہ ہے تو
اس دلِ خوش فھم پہ ماتم کے علاوہ اور کیا کیا جا سکتا ہے۔
یاد رھے کہ دو مہینوں میں
تھر میں مرتے بچوں کی تعداد
تین سو سے تجاوز کر چکی ہے۔
یہ فوٹو کسی ڈاکٹر کی کلک کا نتیجہ ہیں
اس لیئے بڈھی سرکار نے
کل تھر جانے والی میڈکل یونیورسٹی کے
دو سو ڈاکٹروں پہ مشتمل
ٹیم کو بذریعہ پولیس تھر سے نکال دیا۔۔۔۔۔۔۔۔

جناب آپ کیا کہتے ہیں
بلاول کے زیرِ سایہ اس بڈھی سرکار کے بارے میں؟؟

ayeshaali01
08-25-2015, 02:57 PM
sindh minester should resign... he is very old

Copyright ©2008
Powered by vBulletin Copyright ©2000 - 2009, Jelsoft Enterprises Ltd.