Aftab Afi
12-17-2014, 07:10 PM
٭٭٭جنرل راحیل شریف نے افغان عسکری قیادت سے ملافضل اللہ کی حوالگی کا مطالبہ کردیا، پاک افغان فورسز کے مشترکہ آپریشن کا امکان ۔۔۔اب نہیں بچیگا یہ جہنم کا کتا ملا ریڈیوں ۔۔۔٭٭٭
سانحہ پشاور کے بعد چیف آف آرمی سٹاف جنرل راحیل شریف نے افغانستان کی عسکری قیادت سے باضابطہ طورپر کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے امیر ملافضل اللہ سمیت دیگر اہم شدت پسندوں کی حوالگی کا مطالبہ کردیا ۔ آرمی چیف نے اعلیٰ افغان عسکری قیادت سے ملاقات کی اورپشاور کے سکول میں ہونیوالی دہشتگردی کے شواہد سے آگاہ کرتے ہوئے طالبان قیادت اور دیگر شدت پسندوں کی حوالگی کا مطالبہ کیا۔ ٹی آرمی چیف کے ہمراہ ڈی جی ملٹری آپریشن بھی موجود ہیں اور افغانستا ن کے اندر پاک افغان سرحد کے قریب پاک افغان سیکیورٹی فورسز کے مشترکہ آپریشن کا بھی امکان ہے ۔ ذرائع کاکہناتھاکہ پاکستان کی قیادت کی طرف سے باضابطہ مطالبے اور سانحہ پشاور کے بعد ’ضرب عضب ‘ کی وجہ سے افغانستان میں چھپے شدت پسندوں کے خلاف بھرپور کارروائی کا امکان ہے ۔
اللہ کامیابی عطاء کرے پاک آرمی کو ۔۔امین ۔۔۔
============================