bint-e-masroor
12-16-2014, 09:19 AM
✦......... مسلمان کے مسلمان پر 6 حقوق .........✦
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: "ایک مسلمان کے دوسرے مسلمان پر چھ (6) حقوق ہیں." لوگوں نے عرض کیا: کیا یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
❶ جب تم مسلمان کو ملے تو اسے سلام کرو.
❷ جب وہ تمہیں دعوت دے تو اس کی دعوت قبول کرو.
❸ جب وہ کوئی نصیحت اور مشورہ طلب کرے تو مخلصانہ نصیحت اور دیانتدرانہ مشورہ دو.
❹ جب اسے چھینک آئے اور وہ الحمدللہ کہے تو اس کے جواب میں یرحمک اللہ کہو.
❺ جب وہ بیمار ہو تو اس کی تیمارداری کرو.
❻ جب وہ فوت ہو جائے تو اس کے جنازے میں شرکت کرو."
{صحیح مسلم: 5651}