PDA

View Full Version : سونے سے لکھنے والے الفاظ.........!!


bint-e-masroor
12-16-2014, 10:17 AM
سونے سے لکھنے والے الفاظ.........!!
"دیکھو ! علم کی باتیں تو ختم ہونے میں نہ آئیں گی.. تم اگر اتنا کر لو کہ اللہ کو اس حالت میں ملو کہ تمہاری پیٹھ پر لوگوں کے خون نہ ہوں.. تمہارے پیٹ میں لوگوں کے مال نہ ہوں.. تمہاری زبان نے لوگوں کی آبروئیں پامال نہ کر رکھی ہوں اور تمہاری وابستگی ان کی "جماعت" (جماعۃ المسلمین) سے قائم ہو تو بس یہی کر لو.. (تمہارے لیے اتنا ھی علم کافی ھے) "
طالب دعا

Flower~
12-16-2014, 10:22 AM
Jazak ALLAH
beautiful sharing

Princess Urwa
12-16-2014, 07:53 PM
jazakALLAH

Copyright ©2008
Powered by vBulletin Copyright ©2000 - 2009, Jelsoft Enterprises Ltd.