pakeeza
12-08-2014, 05:57 PM
مالکن:تم سے کہا ہے کہ صاحب کی نوکری ختم ہو گئی ہے اس لئے اب مرغی نہیں صرف دال پکے گی مگر تم مرغی اور دال دونوں پکا رہے ہو؟
خانساماں :دال آپ کے لئے اور
مرغی میرے لئے
نوکری صاحب کی ختم ہوئی ہے میری نہیں
خانساماں :دال آپ کے لئے اور
مرغی میرے لئے
نوکری صاحب کی ختم ہوئی ہے میری نہیں