bint-e-masroor
11-19-2014, 08:34 PM
ایک خوبصورت لڑکی ایک میڈیکل اسٹور کے سامنے کافی دیر سے کھڑی تھی.دکان میں بہت رش تھا اور وہ بھیڑ چھٹنے کا انتظار کر رہی تھی. دکان کا مالک اسے شک کی نظر سے گھور رہا تھا
بہت دیر بعد جب دکان میں کوئی گاہک نہیں بچا، تو وہ لڑکی دکان میں آئی.
ایک سیلزمین کو دھیرے سے بلایا
دکان کے مالک اب اور بھی زیادہ چوکنا ہو گیا.
لڑکی نے آہستہ سے ایک کاغذ سیلزمین کی طرف بڑھایا اور دھیرے سے بولی
.
.
.
.
.
.
.
.
.
.
بھیا، میری ایک ڈاکٹر کے ساتھ شادی طے ہو گئی ہے. آج ان کی پہلی چٹھی آئی ہے. تھوڑا پڑھ کر سنادیں گے کیا؟