Log in

View Full Version : گھر میں گھس کر فائرنگ،4 ہلاک

karwanpak
11-19-2014, 01:57 PM
ٹوبہ ٹیک سنگھ (آن لائن) پنجاب میں ٹوبہ ٹیک سنگھ کی تحصیل کمالیہ میں نا معلوم افراد کی گھر میں گھس کر فائرنگ کی جس سے ماں بیٹی سمیت چار افراد جاں بحق ہو گئے۔

کمالیہ کے نواحی گاؤں میں نا معلوم افراد نے ایک گھر میں گھس کر فائرنگ کر دی۔ فائرنگ سے ماں بیٹی سمیت چار افراد جاں بحق ہو گئے۔ پولیس نے لاشیں پوسٹ مارٹم کے لئے سول اسپتال منتقل کر دی ہیں۔ تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے لیکن ابھی تک کوئی گرفتاری عمل میں نہیں آئی۔

پولیس کے مطابق واقعہ پرانی دشمنی کا شاخسانہ لگتا ہے۔ فائرنگ سے جاں بحق ہونے والے نواز نے پانچ ماہ قبل پسند کی شادی پر اپنی بھتیجی کو قتل کر دیا تھا

Rania
11-19-2014, 11:23 PM
Thanks for sharing

asian boy
11-25-2014, 04:11 PM
ٹوبہ ٹیک سنگھ (آن لائن) پنجاب میں ٹوبہ ٹیک سنگھ کی تحصیل کمالیہ میں نا معلوم افراد کی گھر میں گھس کر فائرنگ کی جس سے ماں بیٹی سمیت چار افراد جاں بحق ہو گئے۔

کمالیہ کے نواحی گاؤں میں نا معلوم افراد نے ایک گھر میں گھس کر فائرنگ کر دی۔ فائرنگ سے ماں بیٹی سمیت چار افراد جاں بحق ہو گئے۔ پولیس نے لاشیں پوسٹ مارٹم کے لئے سول اسپتال منتقل کر دی ہیں۔ تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے لیکن ابھی تک کوئی گرفتاری عمل میں نہیں آئی۔

پولیس کے مطابق واقعہ پرانی دشمنی کا شاخسانہ لگتا ہے۔ فائرنگ سے جاں بحق ہونے والے نواز نے پانچ ماہ قبل پسند کی شادی پر اپنی بھتیجی کو قتل کر دیا تھا

yaaar app ne general discussions main news lagai hoe hain... news section hoga forum ka..

Copyright ©2008
Powered by vBulletin Copyright ©2000 - 2009, Jelsoft Enterprises Ltd.