Log in

View Full Version : ورلڈ ٹور فائنلز: بغیر کھیلے جوکووچ فاتح


karwanpak
11-19-2014, 01:52 PM
لندن(آن لائن) راجر فیڈرر کی انجری کے باعث نوواک جوکووچ نے بغیر کھیلے ہی اے ٹی پی ورلڈ ٹور فائنلز کا ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔

لندن کے او ٹو ایرینا میں فائنل کا تھا شایقین کو بے صبری سے انتظار، لیکن راجر فیڈرر کمر کی انجری کی وجہ سے میچ سے دستبردار ہوگئے جس کے بعد ٹاپ سیڈ نوواک جوکووچ کو فاتح قرار دے دیا گیا۔

فینز کو خوش کرنے کے لئے برطانیہ کے اینڈی مرے اور نواک جوکووچ نے ایک سیٹ کا نمائشی میچ کھیلا۔

Rania
11-19-2014, 11:44 PM
Thanks for sharing

Aftab Afi
11-20-2014, 10:17 AM
Nice sharing

Copyright ©2008
Powered by vBulletin Copyright ©2000 - 2009, Jelsoft Enterprises Ltd.