pakeeza
11-03-2014, 05:16 PM
کنواری اولاد کے گناہ میں والدین
برابر کے شریک ھیں،
=مفہوم حدیث=
حضرت ابو سعیدو ابن عباس رضی اللہ عنہما فرماتے ھیں کہ،آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ جب اولاد بالغ ھو جاۓ اور والدین ان کے نکاح سے آنکھیں بند کیۓ رکھیں اس صورت میں اگر اولاد کسی غلطی کی مرتکب ھو تو والدین اس جرم میں برابر کے شریک ھوں گے
مشکوۃ۲۷۱