bint-e-masroor
10-31-2014, 10:42 AM
پر سکون نیند کا تعلق خوبصورت پر آسائش کمرے اور بستر سے نہیں
بلکہ پرسکون روح اور ضمیر سے ہے !
اگر سکون کی نیند چاھتے ہو تو رات کو سونے سے پہلے الله رب العزت سے اپنے گناہوں کی معافی مانگ کر اور سب کو معاف کر کے سویا کرو !
معافی سے بہتر کوئی انتقام نہیں کیونکہ جو شخص انتقام کے طریقوں پر غور کرتا رھتا ھے۔ ْاس کے زخم ھمیشہ تازہ رھتے ہیں !