bint-e-masroor
10-30-2014, 11:22 AM
زنا کی طرف جانے والے پہلی سیڑھی "
(1 ) آپکی پروفائل بہت اچھی ہے یا اسلامی ہے
(2) کیا آپ مجھے اپنے پاس ad کرنا چاہیں گے یا چاہیں گی ؟
(3) کیا میں آپسے انباکس میں کچھ معلومات لے سکتا ہوں یا لے سکتی ہوں ؟
(4) کیا ہم کبھی کبھی کبھی آپس میں بات کر لیا کریں کیا حرج ہے ؟
(5) کیا ہم ایک دوسرے کا نمبر لے سکتے ہیں بس بات ہی کرنی ہے
(6) کیا ہم ایک دوسرے کو دیکھ سکتے ہیں ؟
(7) کیا ہم صرف ایک بار مل سکتے ہیں اس میں حرج ہی کیا ہے ؟
تو میرے بہن بھائیو یہ سب سیڑھیاں چڑھتے چڑھتے ہم گناہوں کی دلدل میں گھستے چلے جاتے ہیں اور اپنے لئے واپسی کا ہر راستہ بند کر لیتے ہیں ہمیں احساس تک نہیں ہوتا کہ شیطان اپنی چال چل گیا اور اب دور کھڑا اپنی جیت کا جشن منا رہا ہے
الله ہمیں سیدھے اور صاف ستھرے راستے پر چلنے کی توفیق عطا فرماۓ آمین