PDA

View Full Version : ایک شخص نے بیمہ کمپنی


bint-e-masroor
10-29-2014, 11:07 AM
ایک شخص نے بیمہ کمپنی کے نمائندے سے پوچھا۔ ”اگر میں آج اپنی بیوی کا بیمہ کراؤں اور کل وہ مر جائے تو مجھے کیا ملے گا۔“

نمائندے نے سنجیدگی سے کہا۔
”غالباً سزائے موت۔ “

Copyright ©2008
Powered by vBulletin Copyright ©2000 - 2009, Jelsoft Enterprises Ltd.