Flower~
10-14-2014, 10:18 AM
https://scontent-a-fra.xx.fbcdn.net/hphotos-xaf1/v/t1.0-9/10703801_1534726960076744_5376850940913276756_n.jp g?oh=d2df1e94bda48a19ba1d31630c1081c3&oe=54B87F45
زرد پتوں کو پہن لو
بہاروں سے بھری لڑکی
چلو اب زرد پتوں کو پہن لو
اپاہج موسموں کے درد
اپنی مانگ میں بھر لو
کسی کی یاد کی بیساکھیوں کو
اب شریک ِ زندگی کرلو
جو ہر رت میں مچلتے تھے
وہ پائوں کٹ گئے شاخِ تمنا کے
بہاروں سے بھری لڑکی
چلواب ٹوٹے خوابوں کی خزاں کو
اوڑھ کر ہی جی لیا جائے
جو پھولوں کی طرح کھلتے تھے لب
انہیں اب سی لیا جائے
ہر اک خواہش ، ہراک آنسو ، ہر اک جذبہ
بدن کے بند کمرے میں کہیں رکھ کر
مقفل کردیا جائے____!!!
http://www.lovethispic.com/uploaded_images/34003-Fall-Leaves-Gif.gif?1
زرد پتوں کو پہن لو
بہاروں سے بھری لڑکی
چلو اب زرد پتوں کو پہن لو
اپاہج موسموں کے درد
اپنی مانگ میں بھر لو
کسی کی یاد کی بیساکھیوں کو
اب شریک ِ زندگی کرلو
جو ہر رت میں مچلتے تھے
وہ پائوں کٹ گئے شاخِ تمنا کے
بہاروں سے بھری لڑکی
چلواب ٹوٹے خوابوں کی خزاں کو
اوڑھ کر ہی جی لیا جائے
جو پھولوں کی طرح کھلتے تھے لب
انہیں اب سی لیا جائے
ہر اک خواہش ، ہراک آنسو ، ہر اک جذبہ
بدن کے بند کمرے میں کہیں رکھ کر
مقفل کردیا جائے____!!!
http://www.lovethispic.com/uploaded_images/34003-Fall-Leaves-Gif.gif?1