PDA

View Full Version : "دل کے ارماں ، آنسوؤں میں بہہ گئے !"


bint-e-masroor
09-26-2014, 07:36 PM
"دل کے ارماں ، آنسوؤں میں بہہ گئے !"
میں اس پیج پہ نیا آیا تھا ، فیس بک بھی نئی نئی جوائن کی تھی ، یہاں مجھے وہ نظر آئی جس کی مجھے صدیوں سے تلاش تھی ، وہ اس پیج کی ایڈمن تھی ، سلجھی ہوئی خوبصورت شخصیت کی مالک ، اس کی ہر پوسٹ بہترین ہوتی تھی ، بہت اعلیٰ ادبی ذوق تھا اس کا ، کسی سے فالتو بات نہیں کرتی تھی، کرے بھی تو تمیز اور اچھے اخلاق سے ، لڑکیاں لڑکے ہر کوئی اسکا گرویدہ تھا .
جانے کب اور کیسے میں اسکی جانب کھنچتا ہی چلا گیا ، ہر وقت آن لائن رہنے لگا ، بس اسکی توجہ حاصل کرنے کی کوشش میں لگا رہتا ، کہاں کہاں سے سرچ کر کے بڑے بڑے شعراء کی مشکل مشکل شاعری پوسٹ کرتا جو کہ حقیقت میں خود میرے سر سے گزر جاتی تھی سمجھہ کیا خاک آنی تھی ، مجھے تو بس اسکی گڈ بکس میں آنا تھا . میں نے سوچ لیا تھا کہ اسے ہی اپنا جیون ساتھی بناؤں گا ، گھر والے نہ بھی مانے تو گھر چھوڑ دوں گا مگر پیار نبھاؤں گا ، فیس بک بھی چھڑوا دوں گا ، دور اک نئی دنیا بساؤں گا.
.
یہی سب سوچ کر ایک دن میں نے تہیہ کر لیا کہ آج اس سے محبت کا اظہار کر ہی دوں، اندر سے کانپ بھی رہا تھا مگر بڑی ہمت کر کے میں نے پوچھ ہی لیا کہ سنئیے میں آپ سے دوستی کرنا چاہتا ہوں
وہ ایک لمحے کو مسکرائی اور بولی ... ہماری دشمنی ہی کب تھی بھیا ؟؟
.
.
.
.
نتیجہ؟؟؟
.
ہالی وی ٹھنڈ نی پئی تہانو جے نتیجہ پچھن بہ گئے او ، چڑیل جئی نہ ہووے تے:/
اب پیار کا نام نہ لینا ...... I hate love story

Arsheen
09-27-2014, 05:41 PM
lolzzzzzz boyz sabaq seekh len
:p

Zain
09-28-2014, 03:08 PM
lol :P

(‘“*JiĢäR*”’)
10-01-2014, 02:27 PM
Very nice

Copyright ©2008
Powered by vBulletin Copyright ©2000 - 2009, Jelsoft Enterprises Ltd.