PDA

View Full Version : آجکل کے جوانوں کی اردو۔


bint-e-masroor
09-25-2014, 10:50 AM
آجکل کے جوانوں کی اردو۔

(ا چکن)

* ہم نے خود اردو کو بدلا اردو نے خود کو نہیں۔
* سَمتِ اردوئے مُعَلّیٰ اب کہاں بڑھتے ہیں لوگ۔
* بھوک نے افلاس نے فاقوں نے یہ کیا کردیا۔
* اب تو اچکن بھی لکھو تو اک چکن پڑھتے ہیں لوگ۔

Masoom pari
09-26-2014, 11:17 AM
Haha Good One

Copyright ©2008
Powered by vBulletin Copyright ©2000 - 2009, Jelsoft Enterprises Ltd.