bint-e-masroor
09-18-2014, 10:18 AM
مکینیکل قطعہ
مُرمّت دل کی ہـونی ہے ٹیوننگ آنکھ کی صاحب
سلنڈر دل کے چاروں ہی مسلسل کھڑکھڑاتے ہیں
محبّت نام کا ایندھن بھرا رہتا ہے جوڑوں میں
بڑی مشکل سے بدنامی کا ہم یہ لوڈ اٹھاتے ہیں