bint-e-masroor
09-17-2014, 09:48 AM
میں آپ کو کیا "دِکھتا" ہوں_______________!!
کچھ عرصہ پہلے ایک دوست کی ای میل پڑھ رھا تھا جو کہ کسی حدیث مبارکہ کے متعلق تھی.. میری نظر پروفائل تصویر پر پڑی.. شکل تھوڑی جانی پہچانی لگی.. ماشا اللہ باشرع داڑھی کے ساتھ..
دوست سے اس کے متعلق پوچھا تو اس نے بتایا کہ یہ فلاں لڑکا ھے جو چند سال پہلے ھمارے ساتھ کام کرتا تھا..
مجھے فورا یاد آ گیا.. بالکل کلین شیو.. ھر دم لبوں پر گانوں کے بول یا پھر ھر وقت کان کے ساتھ موبائل فون.. مجھے یہ تصویر دیکھ کر سمجھ نہی آئی.. دوست سے اس بارے میں دریافت کیا تو باقی کہانی انہی "فلاں" کی زبانی سنتے ھیں..
"میں نئی جاب کے سلسلہ میں دبئی گیا تو چند دن بعد ایک فلپائنی کولیگ پہلی دفعہ ملا.. اس نے سب سے پہلے خوش آمدید کے بعد یہ پوچھا کہ آپ کہاں سے ھو اور کیا ھو..؟ یعنی مذہباً..
میں نے بھی فوراً کہا کہ "میں آپ کو کیا دِکھتا ھوں..؟"
فلپائنی بغیر کسی جھجھک کے بولا.. "شکل سے پاکستانی ' رنگ و قد سے افغانی اور مذہباً ھندو دکھتے ھو___________!!"
یہ جواب سن کر میں سکتے میں آ گیا کہ میں اپنی اس صورت میں مسلمان ھی نہی دکھتا..؟
اور کمرے میں آ کر اللہ کے حضور خوب رویا اور اللہ سے سابقہ گناھوں کی معافی مانگی.. بے شک اللہ معاف کرنے والا ھے.."
*