karwanpak
09-16-2014, 12:28 PM
پیرس (آن لائن) فرانسیسی وزیر داخلہ بیرنار کازینیونے خبردار کیا ہے کہ فرانس میں جہادیوں کی لہر سر اٹھا رہی ہے۔ اپنے ایک انٹرویو میں انہوں نے انکشاف کیا کہ فرانس سے تعلق رکھنے والے 930 افراد عراق اور شام میں موجود ہیں۔
فرانسیسی وزیر داخلہ بیرنار کازینیو کے مطابق فرانس سے تعلق رکھنے والے کم از کم 350 افراد بحران اور خانہ جنگی کے شکار ممالک عراق اور شام میں سرگرم دہشت گرد تنظیم اسلامک اسٹیٹ کی مدد کر رہے ہیں۔
جرمن خبر رساں ادارے ڈی پی اے کے مطابق فرانسیسی حکومت نے رواں برس موسم بہار میں ایسے افراد کے بارے میں اطلاع دینے کے لیے ایک ہاٹ لائن قائم کی تھی جو ممکنہ طور پر جہاد کے لئے ملک سے باہر جا سکتے ہوں۔
For more detail visit this link (http://www.karwanonline.pk/news/22608/2014-09-15/french-in-iraq-and-syria/)