karwanpak
09-16-2014, 12:19 PM
سرینگر(آن لائن) مقبوضہ کشمیر میں 14 بچے ایک اسپتال میں انتقال کر گئے ہیں جبکہ سیلابی پانی اترنے کے بعد وادی کشمیرسے 29لاشیں ملی ہیں جس کی تصدیق کٹھ پتلی انتظامیہ نے بھی کی ہے۔
انتظامیہ کا کہنا ہے کہ سرینگر شہر کے رہائشی علاقوں شیوپورہ ، راج باغ ، جواہر نگر،وزیرباغ، گوگجی باغ، کرن نگر، Suthrashahi، بمنہ،قمرواری اوردیگر علاقوں میں 4سے10 فٹ سیلابی پانی کھڑا ہے جبکہ شہر کے اہم کاروباری مراکز لال چوک، ریذیڈنسی روڈ، مائسمہ، ہری سنگھ ہائی سٹریٹ اور کرن نگر اب بھی زیر آب ہیں۔
سرکاری ذرائع کے مطابق سرکاری جی بی پنتھ اسپتال سرینگر میں چودہ بچے انتقال کر گئے ہیں اور ایس ایم ایچ ایس ہسپتال اور گورنمنٹ میڈیکل کالج سمیت شہر کے بڑے ہسپتالوںمیں بھی سیلابی پانی کھڑا ہے ۔ دو لاکھ سے زیادہ لوگ اب بھی کئی دنوں سے سیلاب میں پھنسے ہوئے ہیں۔
For more detail visit this link (http://www.karwanonline.pk/news/22603/2014-09-15/43-died-in-kashmir/)