karwanpak
09-16-2014, 12:14 PM
میرانشاہ ( کاروان ڈیسک) شمالی وزیرستان کے علاقے تابائی میں فوج کے جنگی ہیلی کاپٹروں کی بمباری سے 15 دہشت گرد ہلاک ہو گئے۔ جبکہ بارود سے بھری 10 گاڑیاں بھی تباہ ہو گئیں۔
آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق فضائی کارروائی میں دھماکہ خیز مواد سے بھری 10 گاڑیاں اور شدت پسندوں کے 5 ٹھکانے بھی تباہ ہو گئے۔
تاہم ان دعوﺅں کی آزاد ذرائع سے تصدیق نہیں ہو سکتی کیونکہ قبائلی علاقے تک صحافیوں کی رسائی انتہائی محدود ہے۔
حکومت اور تحریک طالبان پاکستان کے درمیان امن مذاکرات کی ناکامی اور کراچی ائر پورٹ پر حملے کے بعد پاک فوج کی جانب سے 15 جون کو آپریشن ضرب عضب شروع کیا گیا۔ طالبان اور ان کے ازبک اتحادیوں نے کراچی ایئرپورٹ پر حملے کی ذمے داری قبول کی تھی۔
For more detail visit this link (http://www.karwanonline.pk/news/22620/2014-09-15/15-killed-in-waziristan/)