karwanpak
09-16-2014, 12:12 PM
اسلام آباد ( کاروان ڈیسک) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ گاﺅں گاﺅں ” گو نواز گو “ کے نعرے سنے ہیں۔ سیلابی پانی میں بوٹ پہن کر تصویریں بنانے سے عوام کو بیوقوف نہیں بنایا جاسکتا اور وزیراعظم نواز شریف جتنی مرضی دولت کما لیں ان کا پیٹ نہیں بھرے گا۔
اسلام آباد میں گزشتہ ایک ماہ سے دھرنے میں موجود کارکنان سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان کا کہنا تھا کہ جو لوگ کرپٹ اور جھوٹے ہوں انہیں لٹیرا اور جھوٹا نہ کہوں تو کیا کہوں۔ وزیراعظم نواز شریف نے اپنی شوگر مل کے لئے 250 کروڑ روپے کا پل بنوایا اور سیلاب کے دوران غریبوں کی زمینیں تباہ کر کے امیروں کی بچائی گئیں جبکہ نواز شریف نے اپنی شوگرملیں بچانے کے لئے غریبوں کی زمینیں ڈبو دیں۔ اگر ظالم کے سامنے کھڑے نہ ہوں تو عوام کے ساتھ بھیڑ بکریوں والا سلوک کیا جائے گا۔ ملک میں برسراقتدار 2 بڑی جماعتوں کی وجہ سے سرمایہ کار ملک چھوڑ کرجارہے ہیں۔
For more detail visit this link (http://www.karwanonline.pk/news/22627/2014-09-15/imran-khan-addess/)