PDA

View Full Version : آنکھ جھک جاۓ

bint-e-masroor
09-08-2014, 08:58 AM
اگر آج کل کے لڑکوں سے سوال کیا جائے کہ آپ کس قسم کی لڑکی سے شادی کرنا پسند کرو گے ؟
تو فورا با پردہ لڑکی شریف لڑکی کا نام لیا جائے گا !
بہت اچھی بات ہے کہ آپ کو ایک پاکیزہ لڑکی چاہئے جو کل کو آپ کے بچوں کی ماں بنے اور انکی اچھی اخلاقی ، دینی اور دنیاوی تربیت کر سکے !
مگر سوال یہ ہے کہ ایسا تب ہی ممکن ہے جب آپ دوسروں کی ماں بہنوں کو عزت دیں ،ان پر لائن نہ ماریں ، ان کو گندی نظر سے نہ دیکھیں۔
اب ایک بات ہے جو شائد بہت سوں کو اچھی نہ لگے کیونکہ بات بہت کڑوی ہے مگر ہے سو فیصد سچ !
یہ ان لوگوں کے لئے ہے جو عورت ذات کی عزت نہیں کرتے ، اس کو صرف دل بہلانے کا ایک کھلونا سمجھتے ہیں ان سے سوال ہے کہ اگر آپ کسی کی بہن، بیٹی کا تذکره اپنے دوستوں میں بیٹھہ کر گھٹیا الفاظ میں کرو گے اس پر " چکنی یا آئیٹم یا بچی " کہہ کر تبصرہ کرو گے ، تو ذرا سوچو کہ آپ کا ہی کوئی دوست اگر آپ کی بہن یا بیٹی پر ایسا تبصرہ کرے تو کیسے آپ کے تن بدن میں آگ لگ جائے گی ! اور آپ مارنے مرنے پر تل جاؤ گے !
کیا یہ کھلی منافقت نہیں ؟؟
ارے جب آپ کو چھوٹ ہے کسی کی بہن بیٹی کو میلی نظر سے دیکھنے کی تو آپ کے دوست کو کیوں نہیں ؟؟
اگر آپ کی بہن آپ کی عزت ہے تو جس کو آپ ورغلا رہے ہو ، کیا وہ کسی کی عزت نہیں ؟؟
Date مارنے اور اپنی گندی ہوس کی تسکین کے لئے آپ کو "بچی " چاہئے مگر شادی کے لئے پاکیزہ لڑکی کیوں ؟؟
سوچئے گا ضرور پلیز ، شائد کہ تیرے دل میں اتر جائے میری بات !
آپ دوسروں کی بیٹیوں کو پاکیزہ رہنے دیں تو آپ کو بھی پاکیزہ بیوی ضرور ملے گی ان شاء الله بات اتنی مشکل نہیں جس پر عمل نہ ہو سکے !!!
اگر آپ اپنے لئے ایک نیک بیوی اور نیک بیٹی کی کی آرزو رکھتے ہو تو دوسروں کی ماؤں ، بہنوں اور بیٹیوں کو بھی عزت دینا سیکھو کیونکہ قران پاک میں ہے

الخَبيثٰتُ لِلخَبيثينَ وَالخَبيثونَ لِلخَبيثٰتِ ۖ وَالطَّيِّبٰتُ لِلطَّيِّبينَ وَالطَّيِّبونَ لِلطَّيِّبٰتِ ۚ﴿٢٦﴾ سورة النور

ناپاک عورتیں ناپاک مردوں کے لئے ہیں اور ناپاک مرد ناپاک عورتوں کے لئے ہیں۔اور پاکیزہ عورتیں پاکیزہ مردوں کے لئے ہیں اور پاکیزہ مرد پاکیزہ عورتوں کے لئے ہیں۔

عورت وہ چاند نہیں جس کو ہر کوئی بےنقاب دیکھے، بلکہ عورت وہ سورج ہونی چاہیے جسے دیکھنے سے پہلے ہی آنکھ جھک جاۓ

Flower~
09-08-2014, 10:14 AM
nice sharing

Mf Great Power
09-08-2014, 07:38 PM
gr8 sharing

Albert Einstein
09-08-2014, 09:26 PM

o ma'am very nice, m totally agree with you, par orto ko b parde ka hukkam diya gheya hain, ab girls ko style marne ka shoq hai woh bazar mei mukhtalif haircuts or makeup se ghoomti hai, i want to ask WHY?? mard b insaan hai or orte b, yeh bus tarbiyat par depend karta hai k koi kaisa hai, banda apne aap ko khud saaf rakhe toh uss k liye yahi behtar hoga, kyu k log hawas mei yeh bhool jate hai k unki maa behan b hai, agar hum sab islam k mutaqib challe toh, sari ghandaghi khatam ho jaye, par shetan k karobar ka phir kya hoga??? ussne b toh qayamat tak logo ko kisi tarra batkana hain :)

Golden Tears
09-09-2014, 12:03 AM
Nice sharing .. BUt taaali ik hath se nai bajti .. Sab ko limits men rehna chahyeaa

bint-e-masroor
09-09-2014, 10:57 AM
Aap ka kehna bhi bja he lekin nazer ki hifazet per inaam bhi tu bara he or badnazri kerny waly per Allah k nabi(SAWW)ki lanat i hy Bokhari Shareef men Hadees he zayada tafseel men jana ho tu ye dekh len

http://www.khanqah.org/files/books/images/thumbs/thumb_b.16.jpg

bint-e-masroor
09-09-2014, 11:00 AM
http://www.khanqah.org/books/show/badnazri-ke-14-nuqsanat-20071019

Rania
09-09-2014, 02:12 PM
زبردست بہت خوب

Copyright ©2008
Powered by vBulletin Copyright ©2000 - 2009, Jelsoft Enterprises Ltd.