bint-e-masroor
08-26-2014, 10:00 AM
ایک خاتون کے دس بچے تھے وہ سب کو ایک رنگ کے کپڑے پہناتی تھی۔
اس کی سہیلی نے اس سے اس کی وجہ پوچھی تو اس نے بتایا کہ
جب ہمارے دو بچے تھے تو ہم انہیں ایک رنگ کے کپڑے اس لیے پہناتے تھے۔ کہ کہیں وہ گم نہ ہو جائیں اور اب ہمارے دس بچے ہیں ہم انہیں اس لیے ایک جیسے کپڑے پہناتے ہیں کہ کوئی دوسرا بچہ ان میں گم نہ ہو جائے۔