PDA

View Full Version : سیڈ کارپوریشن کا افسر


bint-e-masroor
08-26-2014, 10:52 AM
نزاکت بھٹی نیا نیا سیڈ کارپوریشن کا افسر اعلا بنا تھا۔ اس کی ڈیوٹی تھی کہ اخباروں میں بیجوںاور کارپوریشن کے حوالے سے جتنی خبریں آئیں سب کو فائل کی صورت میں منیجنگ ڈائریکٹر کو پیش کرے۔ پہلے دن جو فائل پیش کی گئی اس کی پہلی خبر تھی۔

’’روس افغانستان میں نفرت کے بیج بونے کی کوشش کر رہا ہے‘‘۔

(‘“*JiĢäR*”’)
08-26-2014, 01:43 PM
:haha:

Saraabi
08-27-2014, 02:13 AM
Hhahaha

Copyright ©2008
Powered by vBulletin Copyright ©2000 - 2009, Jelsoft Enterprises Ltd.