PDA

View Full Version : پی سی او


bint-e-masroor
08-25-2014, 10:16 AM
ایک آدمی نیا نیا شہر میں آیا اور اس نے ایک آدمی سے پوجھا کہ پی سی او کہاں ہے
اس آدمی نے ہاتھ کے اشارے سے بتایا کہ وہ سامنے پی سی او ہے
پٹھان نے اس آدمی کا شکریہ ادا کیا اور پی سی او میں داخل ہوگیا
پی سی او میں جانے کہ بعد اس نے اپنی جیب سے موبائل نکالا اور اپنے دوست سے بات کرنے لگا بات ختم کرنے کے بعد وہ پی سی او سے پاہر آگیا
پی سی او کے مالک کو بڑی حیرت ہوئی اور اس نے پٹھان سے پوچھا کہ

بھائی جب تمہارے پاس موبائل تھا تو پھر پی سی او آنے کی کیا ضرورت تھی
پٹھان بولا

اوہ یارا میرے دوست نے مجھ کو بولا تھا کہ پی سی او سےجا کر فون کرنا خرچہ کم آئے گا
*
__________________

(‘“*JiĢäR*”’)
08-26-2014, 12:36 PM
:haha:

Copyright ©2008
Powered by vBulletin Copyright ©2000 - 2009, Jelsoft Enterprises Ltd.