bint-e-masroor
08-25-2014, 10:41 AM
ایک دولت مند عورت کی ایک نئی سہیلی پہلی بار اس کی شاندار کوٹھی میں آئی۔ دیر تک وہ حیرت سے یہ ماجرا دیکھتی رہی کہ دولت مند عورت کا بچہ نہایت اطمینان کے ساتھ ڈرائنگ روم کے قیمتی فرنیچر میں کیلیں ٹھونک رہا ہے۔ مہمان خاتون سے رہا نہ گیا تو اس نے دولت مند عورت سے کہا۔
کیا آپ کے بچے کا کھیل آپ کے لیے مہنگا نہیں ہوگا۔
دولت مند عورت نے جواب دیا۔ نہیں۔ ہم نے کیلیں تھوک کے بھاؤ سے منگوا لیتے ہیں۔
کیا آپ کے بچے کا کھیل آپ کے لیے مہنگا نہیں ہوگا۔
دولت مند عورت نے جواب دیا۔ نہیں۔ ہم نے کیلیں تھوک کے بھاؤ سے منگوا لیتے ہیں۔