PDA

View Full Version : ایک خاتون کی کار کو


bint-e-masroor
08-25-2014, 09:39 AM
ایک خاتون کی کار کو سامنے سے آنے والی کار نے ٹکر مار دی خاتون نہایت غصے کے عالم میں کار سے باہر نکلیں اور چیخ مار کر بولیں تم لوگ کس طرح گاڑیاں چلاتے ہو؟ نجانے تمہارا دھیان کس طرف رہتا ہے۔ صبح سے یہ چوتھی گاڑی ہے جو میری گاڑی سے ٹکرائی ہے۔

Copyright ©2008
Powered by vBulletin Copyright ©2000 - 2009, Jelsoft Enterprises Ltd.