Flower~
08-20-2014, 10:30 AM
حضرت امام زین العابدین رض فرماتے ہیں:
’’کچھ لوگ اللہ کی عبادت خوف سے کرتے ہیں،
یہ غلاموں کی عبادت ہے،
کچھ لوگ لالچ سے عبادت کرتے ہیں،
یہ تاجروں کی عبادت ہے
اور ایک قوم اللہ کی عبادت شکر کے طور پر کرتی ہے
یہ آزاد بندوں کی عبادت ہے
’’کچھ لوگ اللہ کی عبادت خوف سے کرتے ہیں،
یہ غلاموں کی عبادت ہے،
کچھ لوگ لالچ سے عبادت کرتے ہیں،
یہ تاجروں کی عبادت ہے
اور ایک قوم اللہ کی عبادت شکر کے طور پر کرتی ہے
یہ آزاد بندوں کی عبادت ہے