bint-e-masroor
08-20-2014, 09:58 AM
مولانا مدنی رحمہ اللہ اسیر مالٹا کی سرگزشت میں بیان کرتے هیں..
کہ انگریز سپاہی یکے بعد دیگرے حضرت شیخ الهند رحمه اللہ کو برف پہ لٹا کر مارتے جب ایک جلاد تهک جاتا تو دوسرا شروع هوجاتا بار بار اپنے موقف سے هٹ جانے کو کهتے ...لیکن جواب ندارد هی ملتا ...پهر کوٹهڑی میں پهینک دیتے اور هم حضرت کی خاطرمدارت کرتے اگلا دن چڑهتا پهر وه منظر دهرایا جاتا...ایک دن جب شام کو حضرت کو جب همارے پاس اده موا پهینکا تو حالت زار دیکه کر هم ابل گئے اور ضبط توڑ دیا ..ادب سے لیکن سختی سے گزارش کی ...حضرت مصلحت پسندی بهی کوئی چیز هوتی هے اگر جان بچانے کے لیے جهوٹ بول دیا جائے تو شریعت میں اجازت هے...
بوڑها شیر جو نیم بے هوشی میں کراه رها تها اچانک گرج کر بولا ...کیا بات کرتے هو حسین احمد ...میں بیٹا هوں احمدبن حنبل کا جو برستے کوڑوں میں بهی حق بیان کرنے سے نهیں گهبراتا..مجهے بتلاتے هو کہ مصلحت پسندی اختیار کرو....
مدنی فرماتے هیں.هم چپ کرگئے...
یہ تهے کردار کے غازی ...جن کی قربانی اور غلبہ دین کی محنت کی روشن اور تاب ناک تاریخ کو مصلحت اور منفعت کے لیے چھپا دیا گیا!!!