bint-e-masroor
08-20-2014, 09:39 AM
اف یہ بیویاں...!!
"شادی کیلیئے بہت حسین لڑکی تلاش کرنا بیکار ہے،،، کیوں خواہ مخواہ کسی کو دائمی پچھتاوے کا دکھ دیا جائے اور وہ بھی ایسا دکھ کہ کبھی مدہم اور کبھی تیز سروں میں اسکا راگ ساری عمر سننے کو ملے۔۔۔۔"
ویسے بھی 4-5 سال میں تو ہر طرح کی زوجہ کی شکل خربوزے اور تربوز جیسی ہوجاتی ہے۔۔۔ کہیں کہیں تو پلپلاہٹ بھی آجاتی ہے۔۔۔ شادی کے بعد وہ نازنین جو تتلی سی اڑی پھرتی تھی ، چند ہی برس میں ایک بے ڈھنگی سی گدھ نما شےسی بن جاتی ہے، اور آنکھوں میں دم اور ہاتھوں میں جُنبش تلک شوہر کی جیب اور اعصاب پہ خوب خوب جھپٹا مارتی ہے۔۔۔ پلٹ کر جھپٹنا، جھپٹ کر پلٹنا،،، لہو گرم رکھنے کا ہے اک بہانہ کی اس کیفیت میں پتا ہی نہیں چلتا ۔۔کہ زوجہ کب 20 سال سے 40 برس کی ہوگئی۔۔۔ اور اس سے زیادہ کی ہونے پہ تووہ راضی ہی نہیں ہوتی،،،،،
__________________