bint-e-masroor
08-20-2014, 09:34 AM
ایک دل شکستہ عاشق نے ایسا جذباتی مکالمہ بولا کہ جس کا اس کے دوستوں نے مذاق ہی بنا ڈالا:
عاشق : وہ میری نہیں ہو سکتی تو اور کسی کی بھی نہیں ہو سکتی
دوست:اور اگر تیری ہوئی تو کیا سب کی ہو گی؟؟؟؟؟