bint-e-masroor
08-20-2014, 09:30 AM
سیٹھ: کہاں گئے تهے؟
ملازم : "بال کٹوانے"
سیٹھ: ملازمت کے اوقات میں کیوں گئے؟
ملازم: "بال بهی تو ملازمت کے اوقات میں بڑھے تهے"
سیٹھ: "گهر میں بهی تو بڑھے ہونگے"
ملازم: اسی لیے گنجا ہو کر نہیں آیا، جتنے بال آفس کے وقت میں بڑهے تهے اتنے ہی کٹوائے ہیں..